menu close
close close
    صحت، حفاظت اور ماحول

    ہمیں آپ کی قدر ہے

    ہیلتھ،سیفٹی اور انوائرنمنٹ

    ہیلتھ،سیفٹی اور انوائرنمنٹ کو اینگرو کے نمایاں اقدار میں بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ اینگرو میں ہم،اس بات کو سمجھتے ہیں کہ حفاظتی اقدامات کے بغیرہمارے ملازمین اور ہمارے آپریشنز خطرے میں رہیں گے۔اسی بنا ء پر ہم اپنے ملازمین کو محفوظ ترین کام کا ماحول فراہم کرنے کے لیے پر عزم رہتے ہیں،خاص طورپر مینوفیکچرنگ کی جگہ پراس کابہت اہتما م ہوتا ہے تاہم اپنے ماحولیاتی فرائض وذمہ داریوں کا بھی بھرپور خیا ل رکھتے ہیں۔

    ہم نے خود کو دنیا کے نمایاں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرنمنٹ مینجمنٹ سسٹم سے منسلک کررکھا ہے جن میں یہ شامل ہیں:

    • سیفٹی: DuPont's پروسیس سیفٹی مینجمنٹ سسٹم
    • ہیلتھ: DuPontکا آکیوپیشنل ہیلتھ اینڈ انڈسٹریل ہائی جین سسٹم
    • انوائرنمنٹ: DuPont'sانوائرنمنٹل مینجمنٹ سسٹم
    • کوئینز لینڈ اسٹینڈرڈز: مائننگ آپریشنز

    دیگر سالوں کی طرح، 2019میں بھی،ہم نے اپنے HSEمینجمنٹ سسٹم اور پروسیسس کو عالمی طورپر بہترین تجربات کے مطابق اپنایا ہے۔

    IMS certified

    (ISO-14001, ISO-9001,
    BS OHSAS 18001)

    most of the areas are

    5S certified

    affiliated with

    CCPS,

    chemical center for
    process safety

    affiliated with

    NSC,

    national safety council, USA

    IFA green leaf

    award best progression award

    daharki manufacturing is at excellence level at protect & sustain certification by IFA, International fertilizers association

    This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.