ضابطہ اخلاق
جس اثناء میں ہم اپنے ملازمین کو کاروبارکی فیصلہ سازی میں آسانی پیدا کرنے کیلیے بااختیار بناتے ہیں ہم انھیں ان کے اعمال کیلیے ذمہ دار بھی ٹہراتے ہیں۔دیے گئے کا م کی کارکردگی کے دوران ملازمین پر لازم ہے کہ ایسا رویہ رکھیں جو کمپنی کی مثبت عکاسی کرتا ہو۔
سخت اندرونی کنٹرول ڈھانچے کی تعیناتی کے طور پر ، ہمارے تمام ملازمین اعلٰی درجوں کے حامل ہیں/فائز ہیں/ اعلٰی درجے رکھتے ہیں۔
اخلاقی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں خدشات کی صورت میں، آپ ای میل کر سکتے ہیں: speakout@stg.engro.com
درج ذیل حکمتِ عملیاں اینگرو کی کورپوریٹ گورننس کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں: