اینگرو کی قیادت پاکستان کی کورپوریٹ دنیا کے کچھ بہت ہی جدت پسند رہنماوں پر مشتمل ہے۔ یہ افراد ذمہ دار ہیں سب کو جوڑ کے رکھنے والے مقاصد کو تصور میں لا نے کے جس سے ہمارے لوگ سیٹ کردہ مقاصد کے تعاقب میں ایک ساتھ مل تے ہیں۔یہ کمپنی اینگرو کی قدروں اور جذبے سے کیے گئے پختہ عہد سے چلاتے ہیں۔ پائیدار، منافع بخش اور ترقی یافتہ کمپنی بننے کے اس سفر میں ہماری انتظامیہ نے زیادہ شفاف اور قابلِ رسائی ادارہ بنانے میں ارتقاء کیا ہے۔
اینگرو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ایک ایگزیکٹو ڈائریکٹر، پانچ خودمختار ڈائریکٹر، اور چار غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر شامل ہیں۔ بورڈ کے تمام اراکین کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اینگرو کے معاملات کو قابلیت اور دیانتداری کے ساتھ منظم کیا جائے۔