menu close
close close
    ضابطہ اخلاق

    ملازمین کو ترجیح دینا

    ضابطہ اخلاق

    جس اثناء میں ہم اپنے ملازمین کو کاروبارکی فیصلہ سازی میں آسانی پیدا کرنے کیلیے بااختیار بناتے ہیں ہم انھیں ان کے اعمال کیلیے ذمہ دار بھی ٹہراتے ہیں۔دیے گئے کا م کی کارکردگی کے دوران ملازمین پر لازم ہے کہ ایسا رویہ رکھیں جو کمپنی کی مثبت عکاسی کرتا ہو۔

    سخت اندرونی کنٹرول ڈھانچے کی تعیناتی کے طور پر ، ہمارے تمام ملازمین اعلٰی درجوں کے حامل ہیں/فائز ہیں/ اعلٰی درجے رکھتے ہیں۔

    اخلاقی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں خدشات کی صورت میں، آپ ای میل کر سکتے ہیں: speakout@stg.engro.com

    درج ذیل حکمتِ عملیاں اینگرو کی کورپوریٹ گورننس کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں:

    صحت، حفاظت اور ماحول

    ڈائریکٹرز کے معاوضے کی پالیسی

    رسک مینجمنٹ پالیسی

    کمیونٹی اور سوسائٹی پر پالیسی

    سرمایہ کاروں یا شیئر ہولڈرز کے لیے مواصلت کی پالیسی

    اینگرو کوڈ آف کنڈکٹ

    اخلاقیات اور کاروباری طریقوں

    This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.