ہیلتھ،سیفٹی اور انوائرنمنٹ کو اینگرو کے نمایاں اقدار میں بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ اینگرو میں ہم،اس بات کو سمجھتے ہیں کہ حفاظتی اقدامات کے بغیرہمارے ملازمین اور ہمارے آپریشنز خطرے میں رہیں گے۔اسی بنا ء پر ہم اپنے ملازمین کو محفوظ ترین کام کا ماحول فراہم کرنے کے لیے پر عزم رہتے ہیں،خاص طورپر مینوفیکچرنگ کی جگہ پراس کابہت اہتما م ہوتا ہے تاہم اپنے ماحولیاتی فرائض وذمہ داریوں کا بھی بھرپور خیا ل رکھتے ہیں۔
ہم نے خود کو دنیا کے نمایاں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرنمنٹ مینجمنٹ سسٹم سے منسلک کررکھا ہے جن میں یہ شامل ہیں:
دیگر سالوں کی طرح، 2019میں بھی،ہم نے اپنے HSEمینجمنٹ سسٹم اور پروسیسس کو عالمی طورپر بہترین تجربات کے مطابق اپنایا ہے۔
(ISO-14001, ISO-9001,
BS OHSAS 18001)
most of the areas are
affiliated with
chemical center for
process safety
affiliated with
national safety council, USA
award best progression award
daharki manufacturing is at excellence level at protect & sustain certification by IFA, International fertilizers association